8. اور اُن ہی کی زُبان اُن کو تباہ کرے گی۔جِتنے اُن کو دیکھیں گے سب سر ہِلائیں گے
9. اور سب لوگ ڈر جائیں گےاور خُدا کے کام کا بیان کریں گےاور اُس کے طریقِ عمل کو بخُوبی سمجھ لیں گے۔
10. صادِق خُداوند میں شادمان ہو گا اور اُس پر توکُّلکرے گااور جِتنے راست دِل ہیں سب فخر کریں گے۔