زبُو 63:7-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. اِس لِئے کہ تُو میرا مددگار رہاہےاور مَیں تیرے پروں کے سایہ میں خُوشی مناؤُں گا ۔

8. میری جان کو تیری ہی دُھن ہے۔تیرا دہنا ہاتھ مُجھے سنبھالتا ہے

9. پر جو میری جان کی ہلاکت کے درپَے ہیںوہ زمِین کے اسفل میں چلے جا ئیں گے۔

10. وہ تلوار کے حوالہ ہوں گے۔وہ گیدڑوں کا لُقمہ بنیں گے

11. لیکن بادشاہ خُدا میں شادمان ہو گا۔جو اُس کی قَسم کھاتا ہے وہ فخر کرے گاکیونکہ جُھوٹ بولنے والوں کا مُنہ بند کر دِیا جائے گا۔

زبُو 63