اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے ۔ مَیں دِل سے تیراطالِب ہُوں گا۔خُشک اور پیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیںمیری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرامُشتاق ہے۔