کیونکہ دیکھ! وہ میری جان کی گھات میں ہیں۔اَے خُداوند! میری خطا یا میرے گُناہ کے بغَیرزبردست لوگ میرے خِلاف اِکٹھّے ہوتے ہیں ۔