زبُو 59:16-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. لیکن مَیں تیری قُدرت کا گِیت گاؤُں گابلکہ صُبح کو بُلند آواز سے تیری شفقت کا گِیتگاؤُں گا کیونکہ تُو میرا اُونچا بُرج ہےاور میری مُصِیبت کے دِن میری پناہ گاہ۔

17. اَے میری قُوّت! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گاکیونکہ خُدا میرا شفِیق خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔

زبُو 59