13. قہر میں اُن کو فنا کر دے ۔ فنا کر دے تاکہ وہ نابُودہو جائیںاور وہ زمِین کی اِنتہا تک جان لیںکہ خُدا یعقُوب پر حُکمران ہے ۔ (سِلاہ)
14. پِھر شام کو وہ لَوٹیں اور کُتّے کی طرح بَھونکیںاور شہر کے گِرد پِھریں۔
15. وہ کھانے کی تلاش میں مارے مارے پِھریںاور اگر آسُودہ نہ ہوں تو ساری رات ٹھہرے رہیں ۔
16. لیکن مَیں تیری قُدرت کا گِیت گاؤُں گابلکہ صُبح کو بُلند آواز سے تیری شفقت کا گِیتگاؤُں گا کیونکہ تُو میرا اُونچا بُرج ہےاور میری مُصِیبت کے دِن میری پناہ گاہ۔
17. اَے میری قُوّت! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گاکیونکہ خُدا میرا شفِیق خُدا میرا اُونچا بُرج ہے۔