وہ میری نجات کے لِئے آسمان سے بھیجے گا۔جب وہ جو مُجھے نِگلنا چاہتا ہے ملامت کرتاہو ۔ (سِلاہ)خُدا اپنی شفقت اور سچّائی کو بھیجے گا۔