مُجھ پر رحم کر اَے خُدا! مُجھ پر رحم کرکیونکہ میری جان تیری پناہ لیتی ہے۔مَیں تیرے پروں کے سایہ میں پناہ لُوں گاجب تک یہ آفتیں گُذر نہ جائیں۔