اُس کا مُنہ مکھّن کی مانِند چِکنا تھاپر اُس کے دِل میں جنگ تھی۔اُس کی باتیں تیل سے زِیادہ مُلائِم پر ننگی تلواریں تِھیں۔