جِس نے مُجھے ملامت کی وہ دُشمن نہ تھاورنہ مَیں اُس کو برداشت کر لیتااور جِس نے میرے خِلاف تکبُّر کِیا وہ مُجھ سےعداوت رکھنے والا نہ تھانہیں تو مَیں اُس سے چُھپ جاتا