3. کیونکہ مَیں اپنی خطاؤں کو مانتا ہُوںاور میرا گُناہ ہمیشہ میرے سامنے ہے۔
4. مَیں نے فقط تیرا ہی گُناہ کِیا ہےاور وہ کام کِیا ہے جو تیری نظر میں بُرا ہےتاکہ تُو اپنی باتوں میں راست ٹھہرےاور اپنی عدالت میں بے عَیب رہے۔
5. دیکھ! مَیں نے بدی میں صُورت پکڑیاور مَیں گُناہ کی حالت میں ماں کے پیٹ میں پڑا ۔
6. دیکھ تُو باطِن کی سچّائی پسند کرتا ہےاور باطِن ہی میں مُجھے دانائی سِکھائے گا۔