تُو نے یہ کام کِئے اور مَیں خاموش رہا۔تُو نے گُمان کِیا کہ مَیں بِالکُل تُجھ ہی ساہُوںلیکن مَیں تُجھے ملامت کر کے اِن کو تیری آنکھوں کےسامنے ترتِیب دُوں گا۔