اَے خُدا! تُو اُن کو مُجرِم ٹھہرا ۔وہ اپنے ہی مشوَروں سے تباہ ہوں ۔اُن کو اُن کے گُناہوں کی کثرت کے سبب سےخارِج کر دےکیونکہ اُنہوں نے تُجھ سے سر کشی کی ہے۔