زبُو 49:6-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

6. جو اپنی دَولت پر بھروسا رکھتےاور اپنے مال کی کثرت پر فخر کرتے ہیں

7. اُن میں سے کوئی کِسی طرح اپنے بھائی کا فِدیہنہیں دے سکتانہ خُدا کو اُس کا مُعاوضہ دے سکتاہے

8. (کیونکہ اُن کی جان کا فِدیہ گِراں بہا ہے۔وہ ابد تک ادا نہ ہو گا)

9. تاکہ وہ ابد تک جِیتا رہےاور قبر کو نہ دیکھے۔

زبُو 49