زبُو 48:13-14 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اُس کی شہر پناہ کو خُوب دیکھ لو۔اُس کے محلّوں پر غَورکروتاکہ تُم آنے والی نسل کو اُس کی خبر دے سکو

14. کیونکہ یہی خُدا ابدُالآباد ہمارا خُدا ہے۔یہی مَوت تک ہمارا ہادی رہے گا۔

زبُو 48