زبُو 48:1-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. ہمارے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوہِ مُقدّس پرخُداوند بزُرگ اور بے حدسِتایش کے لائِق ہے ۔

2. شِمال کی جانِب کوہِ صِیُّونجو بڑے بادشاہ کا شہر ہےوہ بُلندی میں خُوش نُما اور تمام زمِین کا فخر ہے۔

3. اُس کے محلّوں میں خُدا پناہ مانا جاتا ہے۔

4. کیونکہ دیکھو! بادشاہ اِکٹھّے ہُوئے۔ وہ مِل کر گُذرے۔

5. وہ دیکھ کر دنگ ہو گئے۔وہ گھبرا کر بھاگے۔

6. وہاں کپکپی نے اُن کو آدبایااور اَیسے درد نے جَیسا دردِ زِہ۔

7. تُو پُوربی ہَوا سےترسِیس کے جہازوں کو توڑ ڈالتا ہے۔

زبُو 48