زبُو 43:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُدا میرا اِنصاف کر اور بے دِین قَوم کےمُقابلہ میں میری وکالت کراور دغاباز اور بے اِنصاف آدمی سے مُجھے چُھڑا ۔

2. کیونکہ تُو ہی میری قُوّت کا خُدا ہے۔ تُو نے کیوںمُجھے ترک کر دِیا؟مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم کرتاپِھرتا ہُوں؟

زبُو 43