اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟خُدا سے اُمّید رکھ کیونکہ اُس کے نجات بخشدِیدار کی خاطِرمَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔