زبُو 41:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مُبارک ہے وہ جو غرِیب کا خیال رکھتا ہے۔خُداوندمُصِیبت کے دِن اُسے چُھڑائے گا۔

2. خُداوند اُسے محفُوظ اورجِیتا رکھّے گا اور وہ زمِینپر مُبارک ہو گا۔تُو اُسے اُس کے دُشمنوں کی مرضی پر نہ چھوڑ۔

3. خُداوند اُسے بِیماری کے بِستر پر سنبھا لے گا۔تُو اُس کی بِیماری میں اُس کے پُورے بِستر کوٹِھیک کرتا ہے۔

4. مَیں نے کہا اَے خُداوند!مُجھ پر رحم کر۔میری جان کوشِفا دے کیونکہ مَیں تیرا گُہنگارہُوں ۔

زبُو 41