زبُو 40:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند میرے خُدا! جو عجِیب کام تُو نے کِئےاور تیرے خیال جو ہماری طرف ہیں وہ بُہتسے ہیں۔مَیں اُن کو تیرے حضُور ترتِیب نہیں دے سکتا۔اگر مَیں اُن کا ذِکر اور بیان کرنا چاہُوں۔تو وہ شُمار سے باہر ہیں۔

زبُو 40

زبُو 40:1-12