اُس نے ہمارے خُدا کی سِتایش کا نیا گِیت میرےمُنہ میں ڈالا ۔بہتیرے دیکھیں گے اور ڈریں گےاور خُداوند پر توکُّل کریں گے۔