زبُو 40:15-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. جومُجھ پر اہا ہاہا کرتے ہیںوہ اپنی رُسوائی کے سبب سے تباہ ہو جائیں۔

16. تیرے سب طالِب تُجھ میںخُوش وخُرّم ہوں۔تیری نجات کے عاشِق ہمیشہ کہا کریںخُداوند کی تمجِید ہو!

17. پر مَیں مِسکِین اورمُحتاج ہُوں۔خُداوند میری فِکر کرتا ہے۔میرا مددگار اورچُھڑانے والاتُو ہی ہے۔اَے میرے خُدا! دیر نہ کر۔

زبُو 40