زبُو 40:14-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

14. جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیںوہ سب شرمِندہ اور خجِل ہوں۔جو میرے نُقصان سے خُوش ہیںوہ پسپا اور رُسوا ہوں۔

15. جومُجھ پر اہا ہاہا کرتے ہیںوہ اپنی رُسوائی کے سبب سے تباہ ہو جائیں۔

16. تیرے سب طالِب تُجھ میںخُوش وخُرّم ہوں۔تیری نجات کے عاشِق ہمیشہ کہا کریںخُداوند کی تمجِید ہو!

17. پر مَیں مِسکِین اورمُحتاج ہُوں۔خُداوند میری فِکر کرتا ہے۔میرا مددگار اورچُھڑانے والاتُو ہی ہے۔اَے میرے خُدا! دیر نہ کر۔

زبُو 40