کیونکہ بے شُمار بُرائیوں نے مُجھے گھیر لِیا ہے۔میری بدی نے مُجھے آ پکڑا ہے ۔ اَیسا کہ مَیںآنکھ نہیں اُٹھا سکتا۔وہ میرے سر کے بالوں سے بھی زِیادہ ہیں ۔ سومیرا جی چُھوٹ گیا۔