اَے خُداوند! میری دُعا سُن اور میری فریاد پر کان لگا ۔میرے آنسُوؤں کو دیکھ کر خاموش نہ رہکیونکہ مَیں تیرے حضُور پردیسی اورمُسافر ہُوں ۔جَیسے میرے سب باپ دادا تھے۔