خُداوند میں مُطمئِن رہ اور صبر سے اُس کی آس رکھ ۔اُس آدمی کے سبب سے جو اپنی راہ میںکامیاب ہوتااوربُرے منصُوبوں کو انجام دیتا ہے بیزار نہ ہو۔