خُداوند کی آس رکھ اور اُسی کی راہ پر چلتا رہاور وہ تُجھے سرفراز کر کے زمِین کا وارِث بنائے گا ۔جب شرِیر کاٹ ڈالے جائیں گے تو تُو دیکھے گا ۔