زبُو 37:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُداوند اِنصاف کو پسند کرتا ہےاور اپنے مُقدّسوں کو ترک نہیں کرتا۔وہ ہمیشہ کے لِئے محفُوظ ہیں ۔پر شرِیروں کی نسل کاٹ ڈالی جائے گی۔

زبُو 37

زبُو 37:18-30