زبُو 37:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تُو بدکرداروں کے سبب سے بیزار نہ ہواور بدی کرنے والوں پر رشک نہ کر

2. کیونکہ وہ گھاس کی طرح جلد کاٹ ڈالے جائیں گےاور سبزہ کی طرح مُرجھا جائیں گے۔

3. خُداوند پر توکُّل کر اور نیکی کر۔مُلک میں آباد رہ اور اُس کی وفاداری سے پرورِش پا۔

4. خُداوند میں مسرُور رہاور وہ تیرے دِل کی مُرادیں پُوری کرے گا۔

زبُو 37