زبُو 36:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. شرِیر کی بدی سے میرے دِل میں خیال آتا ہےکہ خُدا کاخَوف اُس کے پیش ِنظر نہیں۔

2. کیونکہ وہ اپنے آپ کو اپنی نظر میں اِس خیال سےتسلّی دیتاہےکہ اُس کی بدی نہ تو فاش ہو گی نہ مکرُوہ سمجھیجائے گی۔

زبُو 36