میری سب ہڈِّیاں کہیں گی اَے خُداوند! تُجھ ساکَون ہےجو غرِیب کو اُس کے ہاتھ سے جو اُس سے زورآور ہےاور مسکِین و مُحتاج کو غارت گر سے چُھڑاتا ہے؟