زبُو 34:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مَیں ہر وقت خُداوند کو مُبارک کہُوں گا ۔اُس کی سِتایش ہمیشہ میری زُبان پر رہے گی۔

2. میری رُوح خُداوند پر فخر کرے گی۔حلِیم یہ سُن کر خُوش ہوں گے۔

3. میرے ساتھ خُداوند کی بڑائی کرو ۔ہم مِل کر اُس کے نام کی تمجِید کریں۔

زبُو 34