تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہےورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔