تُو میرے چُھپنے کی جگہ ہے ۔ تُو مُجھے دُکھ سےبچائے رکھّے گا۔تُو مُجھے رہائی کے نغموں سے گھیرلے گا ۔(سِلاہ)