زبُو 32:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مُبارک ہے وہ جِس کی خطا بخشی گئی اور جِس کا گُناہڈھانکا گیا۔

2. مُبارک ہے وہ آدمی جِس کی بدکاری کو خُداوندحِساب میں نہیں لاتااور جِس کے دِل میں مکر نہیں۔

3. جب مَیں خاموش رہا تو دِن بھر کے کراہنے سےمیری ہڈّیاں گُھل گئِیں۔

4. کیونکہ تیرا ہاتھ رات دِن مُجھ پر بھاری تھامیری تراوت گرمیوں کی خُشکی سے بدل گئی ۔ (سِلاہ)

زبُو 32