زبُو 32:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. مُبارک ہے وہ جِس کی خطا بخشی گئی اور جِس کا گُناہڈھانکا گیا۔

2. مُبارک ہے وہ آدمی جِس کی بدکاری کو خُداوندحِساب میں نہیں لاتااور جِس کے دِل میں مکر نہیں۔

زبُو 32