اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں مُصِیبتمیں ہُوں ۔میری آنکھ بلکہ میری جان اور میرا جِسم سب رنجکے مارے گُھلے جاتے ہیں۔