خُداوند سے مُحبّت رکھّو اَے اُس کے سب مُقدّسو !خُداوند اِیمانداروں کو سلامت رکھتا ہےاور مغرُوروں کو خُوب ہی بدلہ دیتا ہے۔