زبُو 31:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. اپنے چہرے کو اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما۔اپنی شفقت سے مُجھے بچا لے۔

17. اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے کیونکہمَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے۔شرِیر شرمِندہ ہو جائیں اور پاتال میں خاموش ہوں۔

18. جُھوٹے ہونٹ بند ہوجائیںجو صادِقوں کے خِلاف غرُور اور حقارت سےتکبُّر کی باتیں بولتے ہیں۔

زبُو 31