کیونکہ مَیں نے بہتوں سے اپنی بدنامی سُنی ہے۔ہر طرف خَوف ہی خَوف ہے۔جب اُنہوں نے مِل کر میرے خِلاف مشوَرہ کِیاتو میری جان لینے کا منصُوبہ باندھا۔