مَیں اپنے سب مُخالِفوں کے سبب سے اپنے ہمسایوںکے لِئےاز بس انگُشت نُما اور اپنے جان پہچانوں کے لِئےخَوف کا باعِث ہُوں۔جِنہوں نے مُجھ کو باہر دیکھا مُجھ سے دُور بھاگے ۔