خُداوند کی آواز سے ہرنیوں کے حمل گِر جاتے ہیں ۔اور وہ جنگلوں کو بے برگ کر دیتی ہے ۔اُس کی ہَیکل میں ہر ایک جلال ہی جلالپُکارتا ہے۔