جب تُو نے فرمایا کہ میرے دِیدار کے طالِب ہو تومیرے دِل نے تُجھ سے کہااَے خُداوند مَیں تیرے دِیدار کا طالِب رہُوں گا ۔