میری جوانی کی خطاؤں اور میرے گُناہوں کو یاد نہ کر۔اَے خُداوند! اپنی نیکی کی خاطِراپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے یاد فرما۔