زبُو 25:20-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. میری جان کی حِفاظت کر اور مُجھے چُھڑا۔مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے کیونکہ میرا توکُّل تُجھہی پر ہے۔

21. دِیانت داری اور راست بازی مُجھے سلامت رکھّیںکیونکہ مُجھے تیری ہی آس ہے۔

22. اَے خُدا! اِسرائیل کواُس کے سب دُکھوں سے چُھڑا لے۔

زبُو 25