زبُو 25:13-16 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اُس کی جان راحت میں رہے گیاور اُس کی نسل زمِین کی وارِث ہو گی۔

14. خُداوند کے راز کو وُہی جانتے ہیں جو اُس سےڈرتے ہیںاور وہ اپنا عہد اُن کو بتائے گا۔

15. میری آنکھیں ہمیشہ خُداوند کی طرف لگی رہتی ہیںکیونکہ وُہی میرا پاؤں دام سے چُھڑائے گا۔

16. میری طرف مُتوجِّہ ہو اور مُجھ پر رحم کرکیونکہ مَیں بیکس اور مُصِیبت زدہ ہُوں۔

زبُو 25