زبُو 25:10-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. جو خُداوند کے عہد اور اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیںاُن کے لِئے اُس کی سب راہیں شفقت اور سچّائی ہیں۔

11. اَے خُداوند! اپنے نام کی خاطِرمیری بدکاری مُعاف کر دے کیونکہ وہ بڑی ہے ۔

12. وہ کَون ہے جو خُداوند سے ڈرتا ہے؟خُداوند اُس کو اُسی راہ کی تعلِیم دے گا جو اُسے پسندہے۔

13. اُس کی جان راحت میں رہے گیاور اُس کی نسل زمِین کی وارِث ہو گی۔

زبُو 25