تُو اپنے قہر کے وقت اُن کو جلتے تنُور کی مانِند کر دے گا۔خُداوند اپنے غضب میں اُن کو نِگل جائے گااور آگ اُن کو کھا جائے گی۔