تُو اپنے بندے کو بے باکی کے گُناہوں سے بھیباز رکھ۔وہ مُجھ پر غالِب نہ آئِیں تو مَیں کامِل ہُوں گا ۔اور بڑے گُناہ سے بچا رہُوں گا۔