زبُو 19:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. آسمان خُدا کا جلال ظاہِر کرتا ہےاور فضا اُس کی دست کاری دِکھاتی ہے۔

2. دِن سے دِن بات کرتا ہےاور رات کو رات حِکمت سِکھاتی ہے۔

3. نہ بولنا ہے نہ کلام۔نہ اُن کی آواز سنائی دیتی ہے۔

4. اُن کا سُر ساری زمِین پراور اُن کاکلام دُنیا کی اِنتہا تک پُہنچاہے۔اُس نے آفتاب کے لِئے اُن میں خَیمہ لگایاہے

زبُو 19